: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ اداکارہ کو
ممبئی کے ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں انھوں نے بیٹی کو جنم دیا۔ اس اطلاع کے ساتھ بھٹ اورکپورخاندانوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی اورمبارکبادیوں کا سلسلہ چل پڑا۔